Damadam.pk
u_Hayat11's posts | Damadam

u_Hayat11's posts:

u_Hayat11
 

ہم جیسوں کے دکھ بہت گہرے ہوتے ہیں
ہمارے کمروں کی دیواریں
ساؤنڈ پروف نہیں ہوتی ہمیں ایک کمرے میں
اپنے دکھ کسی کی خوشی کسی کے سکون کے خاطر
سینے میں دفن کرنے پڑتے ہیں
ہمارے گھر میں نیند کی گولیاں نہیں ہوتیں
ہم رات جاگ کر کاٹیں تو صبح تھکن زدہ آنکھوں کے ساتھ
اگلی رات کا انتظار کرنا پڑتا ہے
محبت ہم جیسوں کے لیے رحم کبھی نہیں رکھتی
ہمارا نروس برویک ڈاؤن نہیں ہوتا ہمیں موت آنے تک جینا پڑتا ہے ۔ ❤🥀

u_Hayat11
 

ہم کہانی کے وہ بوسیدہ کردار جنہیں زندگی کیا ہے بتانے کیلئے مارا گیا

u_Hayat11
 

اختلافات میں اتنی گنجائش ضرور رکھیں کہ کہیں اچانک ملاقات کے وقت آنکھیں ملانے میں شرمندگی محسوس نہ ہو۔
صبح بخیر

u_Hayat11
 

دوسروں کی بات مان لینا اور ان کی جائز ناجائز باتوں کو مان دینا اور اپنی ذاتی حدود یا پرائیویسی نا رکھنا یہ آپ کو دوسروں کا پسندیدہ ہرگز نہیں بناتا ۔بلکہ یہ آپ کی زندگی میں مزید زہریلے لوگوں کے شامل ہونے کی وجہ بنتا ہے

u_Hayat11
 

کاش!
وہ شخص مجھے اپنی خیریت دریافت کرنے سے تو محروم نہ کرتا۔🌸

u_Hayat11
 

وہ دل سے ہار گیا ہے پر اپنی دانست میں
وہ شخص اب بھی یگانہ ہے, اب بھی آجاؤ
سید جون ایلیاء

u_Hayat11
 

کھونے کی عادت پڑجائے تو دستبردار ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں..!🖤🙂

u_Hayat11
 

سماعتیں ترستی رہیں آواز کو تیری
ہجوم بڑھتے گئے اجنبی صداؤں کے..

u_Hayat11
 

میں عام سا ہوں مگر تم مجھے "پر امید نگاہوں سے دیکھ سکتے ہو".

u_Hayat11
 

"سکون وہ ہے جہاں دل خوش ہو، سوچیں ہلکی ہوں، اور نیند پرسکون ہو۔۔۔❤️
شب بخیر

u_Hayat11
 

"غرور اور تکبر دونوں ہی زندگی کے سب سے بڑے دشمن ہیں کیونکہ یہ نہ آپ کو کسی کا ہونے دیتے ہیں، اور نہ کوئی آپ کا ہونا چاہتا ہے."

u_Hayat11
 

پھر کوئی آئے گا جس کے دل، قول اور فعل میں تمہاری محبت ہو گی۔ ❤🦋

u_Hayat11
 

قہقہ بے وجہ ہی اچھالا ہے
واہ کیا اُداسی کا حل نکالا ہے

u_Hayat11
 

اِنسان دُنیا میں کسی کام سے اِتنا نہیں تَھکتا، جتنا رویوں اور اِحساس کی شِدَّت سے تَھک جاتا ہے

u_Hayat11
 

وہ کوئی عام شخص تو ہو نہیں سکتا ،
ہم جسے اپنا کہیں عشق کریں رو پڑیں_!! ❤️

u_Hayat11
 

تُمہیں پتہ ہے.!!
خلا کا تصور کب وجود میں آیا .!!؟
جس دن سے تُم نے مجھے.!!
آخری کال کر کے.!!
غیر معینہ مدت کیلئے.!!
بات ختم کر دی تھی.!!

u_Hayat11
 

"اگر ہر شخص محبت کی بات کرنے کے بجائے دوسروں کو محبت دینا شروع کردے تو یہ دنیا جنت بن سکتی ہے❤️

u_Hayat11
 

جن سے رُوحیں وابستہ ھو جائیں ، ان سے کسی صُورت بھی دامن نہیں چُھڑوائے جا سکتے ۔۔۔!

u_Hayat11
 

ہم اپنے دلوں کے بل اتنا دوڑے کہ ہم بھول ہی گئے، ہمارے پاؤں بھی ہیں۔

u_Hayat11
 

آپ کی تربیت کا پتا اِس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کِس طرح بات کرتے ہیں، پِھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی...