Damadam.pk
u_Hayat11's posts | Damadam

u_Hayat11's posts:

u_Hayat11
 

آپ کی تربیت کا پتا اِس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کِس طرح بات کرتے ہیں، پِھر چاہے وہ عورت گھر کی ہو یا باہر کی...

u_Hayat11
 

بھروسہ اندھا ہوتا ہے لیکن یہ جب دیکھتا ہے تو تیز بصارت حاصل کر لیتا ہے پھر نہ تو غلطیوں کو معاف کرتا ہے اور نہ ہی کوئی عذر قبول کرتا ہے
شب بخیر

u_Hayat11
 

کسی سے محبت کرنا اس کی روح کو مکمل طور پر قبول کرنا ہــــے،
جس میں یہ خواہش نہیں ہوتی کہ
وہ شخص کچھ اور ہوتا یا کچھ اور بن جائے ،
نہ ہی اسے تبدیل کرنے کی امید رکھی جاتی ہـــــے،
اور نہ ہی ماضی کی یادگاروں سے چمٹا جاتا ہے ۔ محبت کرنا دراصل اس شخص کی قدر کرنا ہے جو اس وقت آپ کے سامنے موجود ہــــے۔
جو اپنی ذات میں منفرد ہـــــے -
محبت کرنا دراصل کسی کو اپنے دل کا ایک ٹکڑا ہمیشہ ہمیشہ کے لیئـــــے دے دینا ہــــے
جس پر آپ کبھی دوبارہ واپس لینے کا دعویٰ ہرگز نہیں کر سکتـــــے۔

u_Hayat11
 

السلام علیکم

u_Hayat11
 

گزشتہ نسلوں کے پاؤں ننگے اور امیدیں بلند تھیں، آج کی نسل کے جوتے مہنگے اور دماغ خالی ہیں ۔

u_Hayat11
 

بہترین مُحبت یہ ہے!
کہ تم کسی شخص سے مُحبت کرو یہ جانتے ہوۓ بھی کہ
وہ تمھارا نہیں ہو سکتا اور اُسے خوش دیکھنے کی تمنّا کرو"_❤🌸

u_Hayat11
 

کُچھ لوگوں کی ہمدردی، آپ کے لیے ایسا میٹھا نقصان ہوتا، ہے کہ آپ نقصان بھی کروا لیتے ہیں، اور اگلا احسان بھی کر جاتا ہے...! 🖤🥀

u_Hayat11
 

اُس کے قابل نہیں تھے ہم ، سو ہم نے پھر _____
آنکھ پونچھی ، درد سمیٹا ، دل اٹھایا ، کوچ کیا !!
شب بخیر

u_Hayat11
 

" کُچھ خواب تھے جو خواب رہے ، کُچھ خواہشيں جو حسرتيں بنيں اور کُچھ ڈر تھے جو سچ ہوئے_!! 💔

u_Hayat11
 

کوشش کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی تتلی کے رنگ اور پر خراب نہ ہوں, بھلے وہ خود ہی اُڑ کر آپ کے پاس کیوں نہ آئی ہو 🩶🌸

u_Hayat11
 

"مصیبت آپ کو سکھائے گی کہ خدا کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے۔"🥀

u_Hayat11
 

ہم یونہی بِیزار نہیں ہوئے دُنیا سے ہم نے کٸی خُواہشات کا جَنازہ پڑھا ہے_____🙂🖤

u_Hayat11
 

یقین ہی وہ بیماری ہے جو عقلوں میں فتور اور دلوں میں فساد پیدا کرتی ہے 🖤

u_Hayat11
 

وہ بولتی تھی ہم دونوں سیاہ بخت ہیں جو ایک دوسرے کے علاوہ کسی کے لیے مناسب نہیں اور دکھ کی بات یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کا نصیب بھی نہیں

u_Hayat11
 

وقت کے ساتھ شاید ہم کسی سے محبت کرنا نہیں چھوڑتے
بس اُس انسان کو بتانا یا جتانا چھوڑ دیتے ہیں،
یا پھر ایسا ہے کہ
ہمیں وقت کے ساتھ محبت کو چُھپانا آ جاتا ہے
پھر اُس شخص کو لگتا ہے
کہ ہم نے اُس سے محبت کرنا ہی چھوڑ دی ہے........
کچھ میسیج،
کچھ سکرین شاٹس،
کچھ تصویریں اور کچھ وائس نوٹس ہم بہت سنبھال کر رکھتے ہیں،
یہاں تک کہ جب ہم انہیں سنتے یا دیکھتے ہیں تو بڑی احتیاط کرتے ہیں کہ غلطی سے بھی کچھ ڈیلیٹ نہ ہو جائے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ
یہ سب کچھ ہم چُن چُن کر ڈیلیٹ کر دیتے ہیں.........!

u_Hayat11
 

اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود اُجالا نہ لاسکو...!!!
"تو کوئی بات نہیں لیکن " اندھیروں" سے صلح نہ کرنا🖤

u_Hayat11
 

انسان اس غلط فہمی میں ہے کہ اس کے بعد جو خلا پیدا ہو گا وہ کبھی بھرا نہیں جائے گا ۔🤎

u_Hayat11
 

تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ
کس قدر سخت ندامت سے تجھے دیکھتے ہیں
پروین شاکر

u_Hayat11
 

کچھ چھوڑ گئے، کچھ چھوٹ گئے اور کچھ چھوڑ دیے۔ بس يہى زندگى ہے!

u_Hayat11
 

دوست اور من پسند شخص
تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو تو اپنا نہیں لگتا۔