ہم الگ نہیں ہوئے
ہمارے دلوں نے ایک دوسرے کی موجودگی کو محسوس کرنا چھوڑ دیا
صبح بخیر
یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے 😊
کسی کا صبر ضائع نہیں جاتا
جو تمہارا نہیں ہے اسکی دوری پر تمہیں مطمئن کر دیا جائے گا اور جو تمہارا ہے وہ تمہیں پہنچا دیا جائے گا❤️
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
کچھ دن شدید مصروفیت کے بعد ۔۔۔۔۔
کیسے مناوں اسے؟
کوئی صلاح کوئی مشورہ چاہیے

صبح بخیر
اگر زندگی میں زیادہ تجربہ کار بننا چاہتے ہو تو حد سے زیادہ مخلص بن جاؤ لوگ بہترین سبق دیں گے
محبت ہمیشہ کشش ڈھونڈتی ہے ،
اور کشش صرف چہرے ہی میں نہیں لفظوں اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے، بلکہ لفظوں کی کشش روح کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جکڑ لیتی ہے لفظ جتنے خوبصورت اور پر وقار ہوں گے محبت اتنا ہی مہکے گی
باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے
میں نے کبھی نہیں چاہا ...!
مجھے غمگین سمجھ کرکوئی ترس کھائے,اس لیے میں نے بھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا,کچھ غم ہلکے نہیں ہوتے,بلکہ ہرے ہو کر ڈسنے لگتے ہیں!
اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں جس میں سب سے آخری درجہ وہ ہے اگر کوئی پوچھے کے کیسے ہو تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے جس کو سال ہا سال سے دیمک چاٹ رہی ہو
ہَم سے زیادہ تو دَرویش پَرندے ہیں
تھوڑا رِزق اُٹھایا ,, زیادہ چھوڑ دیا
محسن نقوی ✍️
"تمہاری چمک میں تمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے، لیکن تمہارا، حقدار وہی ہے، جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک، بخشے_!!
تمہیں وہ کرنے کی ضرورت نہیں جو سب کرتے ہیں، تمہارا تفرد ہی تمہاری پہچان ہے۔
کبھی کبھی اپنے لئے وقت نکال کر پر سکون جگہ پر جانا انسان کی بہت ساری الجھنوں کا حل ہے🫀
تُم کوئی بھی ہو اگر تُمہاری زبان "محبت" ہے تو تُم خوبصورت ہو❣
اتنی سی "انا" تو انسان میں ہونی چاہئے کہ
جب کوئی ہاتھ چھڑوانا چاہے تو چھوڑ دو
پھر سے اُسی کا سہارا مت لو..
جب کسی کا لہجہ اجنبی لگنے لگے تو
اس پر اپنے جذبات اور احساسات عیاں نا کرو
جب کوئی ساتھ چلتے چلتے بیچ راہ میں چھوڑ جائے تو
اپنے اندر منزل تک پہنچے کا ہمت و حوصلہ پیدا کرو
جب کوئی نظر انداز کرے تو
اس کی نظروں سے ہمیشہ کے لیے اوجھل ہو جاؤ
ہونی چاہیئے انسان میں اتنی سی "انا" تو ہونی چاہیئے۔۔۔
عربی کہاوت ہے کہ !!
جہاں بھی جاؤ مہربان رہو ، جو تم سے ایک بار ملے وہ ہزار بار تم سے ملنا چاہے !!
عربی کتاب سے ترجمہ
اور ہم!!
مرتے دم تک اُن لمحوں میں قید رہتے ہیں.!!
جِن لمحوں میں ہم جینا چاہتے تھے.!!
اور جِن لمحوں کو!!
جی لینا ضروری تھا..🍁🖤
صبح بخیر
میں نے حد میں رہ کے اسے بے حد چاہا۔
شب بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain