گیان کی باتیں لوگوں کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔ انہوں نے کال نہیں کی؟ آرام سے سو جاؤ۔۔۔۔ انہوں نے میسج نہیں بھیجا؟ فون رکھ دو اور اپنا دن اچھا بناؤ۔۔۔ انہوں نے تمہارا میسج دیکھ کر جواب نہیں دیا؟ کنورسیشن ڈلیٹ کر دو۔۔۔ انہوں نے تمہارے لیے ایفرٹ نہیں کی؟ ان کے رویے کے مطابق رویہ اپناؤ۔۔۔ کسی کو بھی اپنی خوشیوں کو چھیننے مت دو۔ 🙂♥
میں چاہتا ہوں...!! میری ملکیت میں ایک کمرہ ہو...! زمین سے لے کر چھت تک کتابیں ہوں...!! بہت سارے موضوعات ہوں...!! اور کمرے میں ایک کھڑکی ہو...!; جس کے سامنے سر سبز کھیت ہوں اور بہتی جھیل ہو...;;! جہاں پر پنچھی اپنی میٹھی زبان سے گنگنا رہے ہوں...!! ہاتھ میں اک چائے☕ کا کپ ہو! میری گود میں ایک کتاب ہو...!! جسے میں دنیا کی فکروں سے آزاد پڑھنے میں مگن رہوں...! اور سکون ہو بس یہ مراد ہے زندکی میں ❤️
میں ویکھاں ، میرا یار نہ ویکھے میں نہ ویکھاں ، تے او ویکھے ایڈے بخت کیتھوں لیانواں ......! کہ میرے ویکھن دے وچ ویکھے .... ماہی تے تیرے ، اندر وسدا تینوں ایویئں ای پہن بُھلیکھے یار فریدا بوہے یار دے مرئیۓ بھانویں ویکھے یا نہ ویکھے ___________خواجہ غُلام فریدؒ🌚