تمھاری آنکھیں، تمھاری ہوکر
لحاظ رکھتی نہیں تمھارا
نہ بول کر بھی، یہ بھولتی ہیں
یہ کھول دیتی ہیں بھید سارا
تمھاری آنکھیں تمھاری دشمن
ہمارا اس میں قصور کیا ہے
چاہتیں تو بہت ہیں مگر
چائے کی چاہ عروج پر ہے☕
#چائے_محفل

اک سِہما ہوا پرندہ آ بیٹھا میرے ہاتھ پر
مُجھ پر واجب تھا اُس کے لیے شجر بن جانا
تصویر پہ جاری ہے مصور کی تگ و دو
بس ہونے کو ہے شکل میں ترمیم مکمل
۔۔۔
مشکوک سا رہتا ہے مِری ذات کے بارے!
کرتا ہی نہیں مجھ کو وہ تسلیم مکمل💔
کبھی نہ بھولو اُس کو جس نے تمہاری مدد کی، جب سب بہانے بنا رہے تھے_!!
اپنائیت وہ ہوتی ہے کہ کوئی آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے۔۔۔ شفقت یہ ہے کہ وہ آپ کو گلے لگا کر آپ کے آنسو پونچھے۔ بنا کہے آپ کو سمجھے ۔ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرے۔۔۔ آپ کو تب بھی ہمت دے جب اپ کو ہر طرف اندھیرا نظر اس رہا ہو ۔آپ کا تب خیال رکھے جب آپ کو اپنا بھی خیال نہ آتا ہو ۔
کتنا پیارا احساس ہے نا۔۔۔
کہ آپ کا من کرے کسی سے بات کرنے کا
مگر مارے ہچکچاہٹ کے آپ بات کرنے میں پہل نہ کر پائیں
لاکھوں سوچیں آئیں من میں
کہ اگر ایسے ہی میسج کر دیا
تو پتہ نہیں کیا سوچا جائے گا ہمارے بارے میں
کس قسم کی رائے قائم کی جاۓ گی
پھر وہاں یہ سوچ بھی جنم لیتی ہے
کہ کہیں ہم اس انسان کو تنگ تو نہیں کر رہے
کہیں ان کو ہمارا یوں بات کرنا برا نہ لگے
مگر پھر وہی شخص بار بار آپ کی پوسٹس پہ آۓ
آپ کو احساس دلاۓ اپنی موجودگی کا
کئیر اور ہرٹ ریکٹ کرے
اپنے خوبصورت اور دل کو موہ لینے والے الفاظ سے سراہے
تو والله اس وقت جو سکون قلب ہوتا ہے
اس کا اظہار لفظوں میں نا ممکن ہے🍁
ایک ٹائم پر آ کر لگتا ہے" کچھ باتیں اپنے دل تک ہی رکھنی چاہیے
شب بخیر
بات یُونہی تو نہیں کرتا میں رُک رُک کر
کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں جاتا ہے

تمہارے خطوط سے جب میں نے ساری کڑوی تلخ باتیں نکال دی تو میٹھا فقط تمہارا نام ہی رہ گیا۔۔۔
