وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر
میں نے آخری خط میں اس کو لکھا کچھ بھی نہیں
وہ اکثر کہا کرتی تھی کہ ارسی محبت کا تو پتہ نہیں لیکن تمہارے ساتھ رہنے والوں کو تمہاری عادت سی ہونے لگ جاتی ہے، اور اب میں سوچتا ہوں کہ محبت تو نہیں ہوئی ہوگی لیکن اگر عادت بھی ہوئی ہوتی تو اتنی جلدی کیسے چھوٹ سکتی ہے ؟ 😊
جھوٹ کہتی تھی وہ یا وہ جھوٹی تھی؟
وقت جذبات حالات سب بدل جاتے ہیں
حتی کہ اچھے بھلے لوگ بدل جاتے ہیں
کبھی تو چونک کہ دیکھے کوئی ہماری طرف
کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے
السلام علیکم
صبح بخیر
سُنو یارم...!!
کوئی بات سُناؤ...!!
آج لفظوں کا نشہ کرنا ہے مُجھے...!!
تُمہارے سحر میں گُم ہو کے...!!
تُمہیں سُننا ہے مُجھے...!!
کوئی قِصہ ایسا چھیڑ کہ لفظ نَس، نَس میں گُھلتا جائے...!!
اووو پاگل...!!
یہ مَن پاگل اور پاگل ہوتا جائے...!!
اِس رات کی کوئی سحر نہ ہو...!!
بس صِرف تیرا ہی تیرا سحر ہو...🙂🖤
تم واحد شخص ہو
جس کے سامنے
میرا دل جھک جاتا ہے
خاموش ہو جاتا ہے
موم ہو جاتا ہے
کیونکہ
مجھے تم سے
بےپناہ محبّت ہے❤️😊
تم نے کبھی
کسی کے سینے سے لگ کر
کسی سہانے خواب کو محسوس ہی نہیں کیا
اس کی قربت میں اس کی چلتی گرم سانسوں کو اپنے چہرے سے ہوتے ہوئے اپنے اندر نہیں اتارا ۔۔۔۔
تو پھر
تمہیں کیسے معلوم ہو گا کہ
محبوب کے لمس کی خوشبو کیا ہوتی ہے❤️
نیند آنکھوں میں ہے پر سو نہیں رہا
تو جا چکا پر میں تجھے کھو نہیں رہا
تیری اک نظر میرا آب حیات تھی جاناں
دیکھ حیات ہوں؟ کہیں جی تو نہیں رہا
شب فرقت ہے ہزار برس کی
ہائے شب وصل بھی کاٹی نا جاسکی
رات کا یہ پہر اور تمہاری یاد کا پہرا 🖤
دیکھو انتظار کرو ہر اس چیز کے لیے جو اللہ تمھیں دینا چاہتا ہے-
کیا پتا جو تم مانگ رہے ہو وہ تمہارے لیے نہ ہو-
صبر کرو اپنی کہانی کے لیے-
کیا پتا تمھاری کہانی کے باقی حصے بہترین ہوں-
ہو سکتا ہے تمھاری کہانی دوسروں سے الگ ہو بلکل الگ-
دیکھو یقین رکھو خدا کے "کُن" کہنے تک کیا پتا جو تم مانگ رہے ہو وہ تمھیں مل جائے اس کے ٹھیک وقت آنے پر, اس چیز کے تمھارے حق میں بہتر ہونے اور تمھارا بھی اس چیز کے لیے بہتر ہونے تک- دیکھو یقین رکھو اپنے اللہ کے الرحمٰن ہونے پر۔۔۔!!!🔥
سلام
صبح بخیر
مجھے تمہارے ساتھ خزاں رسیدہ پتوں پر چلنا ہے
تاکہ میں اس احساس کو جی سکوں
کہ زندگی جب ساتھ چلتی ہے تو کیسا محسوس ہوتا ہے♥️

-♥️
اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی
خوبصورتی اس کا سب سے بڑا پلس پوائنٹ ہے تو یہ اس
کی سب سے بڑی غلطی ہے ۔۔۔۔ مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار،
اس کا دین کے ساتھ لگاؤ، اس کا ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے یا پھر نہیں دیتا ۔۔۔۔ لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے ۔۔۔۔ خوبصورتی کچھ وقت کے لئے ہوتی ہے لیکن سیرت ہمیشہ رہتی ہے جو عزت سیرت پیدا کرتی ہے وہ خوبصورتی کبھی بھی پیدا نہیں کر سکتی ۔۔۔۔ مرد کتنا ہی گنہگار اور غلط کاریوں میں ہی ملوث کیوں نہ ہو لیکن بیوی وہ ہمیشہ دین دار اور خوب سیرت ہی چاہتا ہے۔🖤
بزرگ کہتے تھے کہ ؛؛
وہاں جایا کرو
جہاں تمہیں سکون ملے
اور سانس لینے میں پریشانی نہ ہو
سو میں ہر بار ہی تمہارے سامنے
حاضر ہو جاتا ہوں
#Hayat
مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑھی ہوتی ہے
اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا ہے
وہ بے سبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہوتا ہے کہ اُسے منا لیا جائے گا، رونے پہ ہنسا بھی دیا جائے گا، ضد بھی پوری ہو گی، انا بھی اپنی جگہ قائم رہے گی
خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت اور لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد
نوحہ گروں میں دیدہ تر بھی اسی کا تھا
مجھ پر یہ ظلم بار دیگر بھی اسی کا تھا
دیکھا مجھے تو ترک تعلق کے باوجود
وہ مسکرا دیا یہ ہنر بھی اسی کا تھا
یوں بھی ہو سکتا ہے
کسی پرندے کو مچھلی سے محبت ہوجائے
مگر مصیبت تو یہ ہے کہ جا کر رہیں تو کہاں رہیں
کُچھ ایسا ہی اُن لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے
جو ایسی چیزوں کی چاہت کر بیٹھتے ہیں
جو اُن کے لیے بنی ہی نہیں ہوتی
پھر آخر میں ایک کو اُڑ جانا ہوتا ہے
اور دوسرے کو غموں کے سمندر میں ڈوب جانا پڑتا ہے🙂
شب بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain