لوگ عید کی تیاریوں میں لگے ہیں اور ہم
دل کو سمجھانے میں کہ وہ اب میرا نہیں رہا
💔 زیب
اگر ہر کوئی مجھے اچھا لگتا تو میری جان تیرے لیے اتنی تڑپ نہ ہوتی
زیب
ہوگا افسوس جب ہم نہ ہوں گے تیری آنکھوں میں آنسوں کم نہ ہوں گے بہت ملیں گے تجھے محبت کرنے والے ہم جیسے ہوں گے مگر وہ ہم نہ ہوں گے
زیب
اس دل کو تم نے توڑ دیا
زیب
جس دل میں صرف تم رہتے تھے
ہنستا تو روز ہوں
لیکن خوش کب تھا یاد نہیں
♡
زیب
پھول نما شخص پہ غزل کیا لکھ ڈالی
بیٹھ گی تتلیاں میری کتاب پر آ کر
زیب
خوش رہیں
دعاؤں میں یاد رکھیں
جمعہ مبارک
کبھی آؤ دستک دو میرے دل پر
محبت پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا
زیب
میرے دل میں اتر سکوں تو شاید جان لو
کتنا مشکل ہے کسی سے خاموش محبت کرنا
جو لوگ میسر ہیں وہ لوگ غنیمت ہیں
کب کون بچھڑ جاۓ یہ اندازہ نہیں ہوتا
اگر تم جان جاؤ تکلیف میری
تمہیں میرے مسکرانے پہ بھی ترس آے گا
ہم پہلے جی رہے تھے اداس راتوں میں اکیلے
آپ کے جانے کے بعد رونق اور بڑھ گی
زیب
جن سے محبت ہوجاۓ انہیں آزاد رکھتے ہیں
زیب
پھر جنہیں چاہت ہوتی ہے وہ خود ہی قید رہتے ہیں ♡
مسکراتے رہا کرو
کیا پتہ۔۔ کل دانت ہو نہ ہو
تیری طلب کے دن اب گزر گے
اب لوٹ کے آنے کی زحمت نہ کرنا
زیب
حیرت ہے کہ ہم لوگ بھی ٹھکراۓ ہوۓ ہیں
ہم جیسے تو سینے سے لگانے کے لیے تھے
ہم تو گھر والوں کے بھی نا فرمان ٹھہرے
اور تجھ سے بھی فقط تانے ملے
مجھے نہیں پتہ میں زیادہ نازک ہوں یا زندگی ناقابل برداشت ہے
لیکن منفی رویے میرے دل کو یوں چھلنی کرتے ہیں جیسے دیمک
روشن ہے تیرے پیار سے میرے عشق کا جہاں
جو بات تجھ میں ہے وہ کسی اور میں کہاں
زیب 🤫♡
ملیں گے پھر کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں
تھوڑا دور ہی سہی تھوڑی دیر ہی سہی
تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں
اگر درد ہو تو سمجھ لینا کہ رشتہ ابھی بھی باقی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain