مجھے نہیں پتہ میں زیادہ نازک ہوں یا زندگی ناقابل برداشت ہے
لیکن منفی رویے میرے دل کو یوں چھلنی کرتے ہیں جیسے دیمک
روشن ہے تیرے پیار سے میرے عشق کا جہاں
جو بات تجھ میں ہے وہ کسی اور میں کہاں
زیب 🤫♡
ملیں گے پھر کبھی نہ کبھی کہیں نہ کہیں
تھوڑا دور ہی سہی تھوڑی دیر ہی سہی
تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں
اگر درد ہو تو سمجھ لینا کہ رشتہ ابھی بھی باقی ہے
پلٹ کے دیکھ اے ظالم تمنا ہم بھی رکھتے ہیں
اگر تو حسن رکھتا ہے جوانی ہم بھی رکھتے ہیں
ملا جو وقت تو دنیا ضرور دیکھوں گا
ابھی وہ شخص میرے دیکھنے کو کافی ہے
مجھے مجبور کرتی ہیں تمہاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا
تجھ کو بھی چھوڑ کر جاۓ تیرا اپنا کوئی
تو بھی کسی روز مکافات کا مطلب سمجھے
کاش کر سکتے ہم اظہار اذیت لیکن
حال افسانہ نہیں ہے کہ سنایا جاۓ
بند آنکھیں جو کسی پل میں اچانک کھولوں
کیا تماشا ہو کہ اگر سامنے تم آ جاو
زیب 😉😘
تم سب سے جدا ساتھی ہو
لوگ تو لوگ ہوتے ہیں
مگر تم خاص ہو
بہت ملیں گے ادب آداب والے مگر
تمہیں یاد آئیں گی بدتمیزیاں ہماری
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے
زیب
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا
good morning ham chaly sony bye
مجھ کو یہ آرزو وہ اُٹھائیں نقاب خود
ان کو یہ انتظار تقاضا کرے کوئی
اتنے برے تو نہ تھے ہم جتنے الزام لگاۓ لوگوں نے
بس کچھ مقدر برے تھے کچھ آگ لگائی اپنوں نے
ہاں کبھی خواب عشق دیکھا تھا
اب تک آنکھوں سے خون ٹپکتا ہے
جیسے آ گیا ہو جینے کا ہنر
وہ میرے دو چار دن گزار دے
شبِ مایوس کے اندھیروں میں
ہم بھی ایک دل جلاۓ بیٹھے ہیں
ہماری وفا خراب تھی تو اُس پہ خاک ڈال
زیب
چل دعا ہے تجھے تیرے جیسا وفادار ملے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain