Damadam.pk
wafa.ka.mutlashi's posts | Damadam

wafa.ka.mutlashi's posts:

wafa.ka.mutlashi
 

ہماری وفا خراب تھی تو اُس پہ خاک ڈال
زیب
چل دعا ہے تجھے تیرے جیسا وفادار ملے

wafa.ka.mutlashi
 

پڑھ نہ لے تجھے کوئی میری آنکھوں سے
میں نظر بھی دوسروں سے کم ملاتا ہوں

wafa.ka.mutlashi
 

فاصلہ ہمارے بیچ کچھ ایسے آۓ
الوداع تو کہہ دیا پر جُدا نہ ہو پاۓ

wafa.ka.mutlashi
 

Aaj ramzan ki barkat say us time mujhy chay mil rahi hai
ya 3 saal phely abu zinda hoty thhy tab us time chay mil jati thhe kia naseeb hai apna

wafa.ka.mutlashi
 

قبلِ نکاح چُھونا نہیں اور نکاح اُن سے ہونا نہیں
لے ڈوبیں گے مجھ کو فلسفے پارسائی کے

wafa.ka.mutlashi
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ہوں
جنہیں رکھتا ہوں تاحیات رکھتا ہوں

wafa.ka.mutlashi
 

لفظوں کی حد تک مجھے بہت چاہا اُس نے
اس سے آگے تھا مجبور بہت

wafa.ka.mutlashi
 

ہماری نگاہیں ایک ہی شخص کے دیدار کی پابند ہیں
ہم ہر کسی کو محبت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے

wafa.ka.mutlashi
 

کہ اس کے بعد ہم نے مسکرنا چھوڑ دیا
دل ٹوتا تو پھر دل لگانا چھوڑ دیا
وہ ڈھونڈتا رہا ہے زمانے میں مجھ سے بہتر
وہ جس کے لیے ہم نے زمانہ چھوڑ دیا

wafa.ka.mutlashi
 

تمہاری آنکھیں بتاتی ہیں تمہیں مجھ سے محبت ہے
بس دل کی تسلی کو ذرا اظہار ہوجاۓ

wafa.ka.mutlashi
 

جگر ہوجاۓ گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئیں گی
وصی بےفیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا

wafa.ka.mutlashi
 

تم خوش نہیں ہمارے وجود سے
اک بار کہو تو سہی آگ نہ لگا دو پھر کہنا

wafa.ka.mutlashi
 

وہ تصویر بنا لاۓ ہیں ہماری
یعنی اب دیوار پہ لگنے والے ہیں ہم

wafa.ka.mutlashi
 

ایک خوبصورت چہرے کی تلاش تھی
پھر میں نے آئینہ دیکھا اور تلاش ختم ہوئی

wafa.ka.mutlashi
 

ہر شخص چاہتا ہے اخلاص سراسر
ہر ایک کو درکار ہے یکطرفہ مخلصی

wafa.ka.mutlashi
 

ہر لمحہ تمہارے ساتھ گزارنا میری سب سے بڑی خواہش ہے
ایم

wafa.ka.mutlashi
 

وہ شخص یہی کہیں رہتا ہے عین سینے کے بائیں جانب

wafa.ka.mutlashi
 

میرے وجود کے یوسف یہ کیسے ممکن ہے
کہ دل پہ قحط پڑے اور تجھے پتہ نہ چلے

wafa.ka.mutlashi
 

لوگ ہماری فالو ریکوسٹ بھی غلطی سے ایکسپٹ کر لیتے ہیں ہاۓ نصیب

wafa.ka.mutlashi
 

حرفِ دل آزار ہی سہی
آپ مجھ سے بات کیجیے