Damadam.pk
wafa.ka.mutlashi's posts | Damadam

wafa.ka.mutlashi's posts:

wafa.ka.mutlashi
 

لوگ ہماری فالو ریکوسٹ بھی غلطی سے ایکسپٹ کر لیتے ہیں ہاۓ نصیب

wafa.ka.mutlashi
 

حرفِ دل آزار ہی سہی
آپ مجھ سے بات کیجیے

wafa.ka.mutlashi
 

وہ شخص جو کم کم میسر ہے ہمیں
آرزو ہے کہ کسی روز وہ سارا مل جاۓ

wafa.ka.mutlashi
 

نا سکون سے دن گزرا
نا چین سے رات ہوئی
میں خود سے بچھڑ گیا
جب اس شخص سے معلاقات ہوئی

wafa.ka.mutlashi
 

کوئی تو ہے جو جو محبت میں مبتلا ہے مری
یہ میرے نام پہ تحفے تبھی تو آتے ہہں
♡♡

wafa.ka.mutlashi
 

سوچتا ہوں کے کسی سے بات کروں
پھر پتا چلتا ہے میرا میرے سوا کوئی نہیں
ہم پورے اکیلے پڑ گے ہیں
ہمارا موبائل کے سوا کوئی نہیں 😂

wafa.ka.mutlashi
 

یہ جو ہم تمہیں دے کر چھینے گے ہیں
یہ تیرے کسی گناہ کی سزا بھی تو ہوسکتی ہے

wafa.ka.mutlashi
 

جو باکردار ہو اُس کو سیانی کون کہتا ہے
کسی مزدور کی بیٹی کو رانی کون کہتا ہے

wafa.ka.mutlashi
 

درد سب کے ایک جیسے ہیں مگر
حوصلے سب کے الگ الگ

wafa.ka.mutlashi
 

اپنے دل کے اندر اتنی جگہ پیدا کریں کہ آپ کے اس دل میں دوسروں کے راز سما جائیں

wafa.ka.mutlashi
 

اپنے دل تک مجھے ایسی رسائی دے
میں جدھر دیکھوں تو ہی دکھائی دے

wafa.ka.mutlashi
 

مانا کے تیرے دل میں کوئی اور مکیں ہے
تو پھر بھی میرا دل ہے عقیدہ ہے یقین ہے
یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نا سکے گے
آ دیکھ میری آنکھ سے تو کتنا حسین ہے

wafa.ka.mutlashi
 

چھوڑ دیا ہم نے عشق کا پیچھا کرنا
کیونکہ عشق غلامی مانگتا ہے اور ہم تو ٹھہرے بچپن سے اپنی دنیا کے بادشاہ

wafa.ka.mutlashi
 

جو کچھ نہیں کرتے وہ بہت کچھ کرتے ہیں

wafa.ka.mutlashi
 

🌷 کون لے گا مجھ سے یہ پھول

wafa.ka.mutlashi
 

خاموش رہنے پر بھی ہوجاتی تھی انہیں فکر میری
اب تو آنسو بہانے پر بھی کوئی ذکر نہیں ہوتا

wafa.ka.mutlashi
 

کہنے کو ساتھ اپنے ایک دنیا چلتی ہے

wafa.ka.mutlashi
 

دل تھک گیا ہے صفائیاں دیتے دیتے
اب جو سمجھے وہ اپنا جو نہ سمجھے وہ غیر

wafa.ka.mutlashi
 

ایسے نا دیکھیں پیار ہو جاۓ گا

wafa.ka.mutlashi
 

فقط تم ہی ہو جانا
جس سے بات نہ ہو دل اداس سا ہوجاتا ہے