Damadam.pk
wafa.ka.mutlashi's posts | Damadam

wafa.ka.mutlashi's posts:

wafa.ka.mutlashi
 

فقط تم ہی ہو جانا
جس سے بات نہ ہو دل اداس سا ہوجاتا ہے

wafa.ka.mutlashi
 

کچھ لفظوں کو جوڑ کر بنتی ہے شاعری
کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں

wafa.ka.mutlashi
 

کچھ اندھیرے آپ کے لیے ہیں ان میں اکیلے چلنا پڑتا ہے

wafa.ka.mutlashi
 

بڑا طویل صدمہ رہے گا تیری مختصر سی مُحبت کا
💝♡♡♡

wafa.ka.mutlashi
 

جو تم نے کبھی کی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے

wafa.ka.mutlashi
 

بے وفائی کا گلہ کیا کرے اب ھم
جھنیں چاہا بے پناہ وہی درد بن گے

wafa.ka.mutlashi
 

اپنی قربت میں رکھ مجھے
اک تیرے علاوہ سب سے بیزار ہوں میں

wafa.ka.mutlashi
 

خدا کرے تمہادا میرے بغیر کہیں دل نہ لگے

wafa.ka.mutlashi
 

تم سے بات نہ کرنے پر بخار ہو جاتا تھا
تو سوچوں بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہوگا

wafa.ka.mutlashi
 

اُن کے رابطے اوروں کے ساتھ بھی تھے
ہم تو صرف یہی پوچھتے رہے
کبھی چھوڑوں گے تو نہیں

wafa.ka.mutlashi
 

حسرت سے سوچتے ہیں تمہیں دیکھ کر یہ ہم
بندہ وفا پرست ہو چاہے حسین نہ ہو

wafa.ka.mutlashi
 

تیڈیاں تانگھاں رھندین ہر ویلھے تیڈیاں سوچا ذہن کو کھا ویندین
تیڈا ذکر زبان توں نئیں لھندا تیڈیاں مونجھا دل تڑپا ویندین
اے یار اُدسیاں روز دیاں ہن میکوں جیندیں مار مکا ویندن
جدا یاد توں آندا ہیں میڈی اکھ توں ہنجوں آ ویندین

wafa.ka.mutlashi
 

اپنا اچھا وقت ان لوگوں کو دیں
جو برے وقت میں آپ کا ساتھ دیں

wafa.ka.mutlashi
 

ہم کسی کے کیے نہیں ترستے ہم
تم اکلوتے شخص ہو جسے بے انتہا محبت کرتے ہیں

wafa.ka.mutlashi
 

تیری تصویر سے باتیں کرتا ہوں میں
ہر رات تجھے میں یاد کرتا ہوں میں

wafa.ka.mutlashi
 

جہاں مخلص میدان سجائیں گے
ہم وہاں ضرور آے گے

wafa.ka.mutlashi
 

وقت بدلتا ہے اور آگاہ کر دیتا ہے
کہ آپ کے اپنے کونسے ہیں

wafa.ka.mutlashi
 

غیروں کی بات سن کر چھوڑ رہے ہو مجھے
وہ غیر بھی تمہارے نہ نکلے تو کیا کرو گے

wafa.ka.mutlashi
 

تالے کی طرح وفادار رہنا میری جان
وہ ٹوٹ تو جاتا ہے لیکن اپنی چابی کبھی نہیں بدلتا

wafa.ka.mutlashi
 

پہلے زندگی میں کیا کم تھی الجھنیں
جو تم نے بھی ہم کو چھوڑنے کا ارادہ کر لیا