کبھی وہ شخص تھا ہم تھے
اور اتنی باتیں تھی
اب وہ شخص ہے ہم ہیں اور
اک خاموشی ہے
تمہارے ساتھ کسی اور کو سوچیں گے نہیں
بڑے خیال سے رکھیں گے تمہیں خیالوں میں
g♡♡d night
☆☆☆☆☆☆☆
☆☆☆☆☆☆☆
یاد رکھوں تو دم نکلتا ہے
بھول جاوں تو جان جاتی ہے
بہت اندر تک تباہی مچا دیتا ہے
وہ اشک جو آنکھوں سے بہہ نہیں پاتا
ہر بار میں نے تمہیں ایسے دیکھا جیسے
کِسی اندھے نے پہلی بار دنیا دیکھی ہو
مگر کسی نے ہمیں ہمسفر نہیں جانا
یہ اور بات ہے کہ ہم ساتھ ساتھ سب کے گے
مجھ پہ لازم ہے کہ میں اسے دیکھوں
اس کی مرضی وہ جدھر دیکھے
کھل کے رونے کی بھی آزادی نہ ملی
خوش رہنے کا اتنا دباؤ تھا ہم پر
تعلق فرصت کا نہیں
توجہ کا محتاج ہوتا ہے
باۓ
جو آپ کی خوشی کے لیے ہار جاتا ہے
اُس سے آپ کبھی جیت نہیں سکتے
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی
صرف بڑھتی ہے
یا تو سکون بن کر یا درد بن کر
نئے نئے تعلق کے شوقین لوگ کبھی کسی کے وفادار نہیں ہوتے
ہم ادھورے ہیں ایک دوسرے کے بغیر
اے خدا ہمیں ہمیشہ مکمل ہی رکھنا آمین
وفاداری کا مطلب یہ بھی ہے جو تم پہ بھروسہ کر رہا ہے اُسے مایوس نہ کرو
کوئی شکوہ نہیں تم سے اگر ہو بھی تو کیا حاصل
وہی رسمی سا ایک جملہ میری مجبوریاں سمجھوں
اُسے صرف باتیں کرنی تھی
اور ہم محبت کر بیٹھے
پھول تو بہت ہیں مگر میرا گلاب بس تم ہو
ٹوٹ جاۓ گا تیری نفرت کا محل اس وقت جب
ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا
تم دوسروں کے پہلو میں بیٹھ کر بھی
مجھے سوچوں گے وعدہ رہا تم سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain