...
...
...
...
...
...
...
want to chat ..
...
...
ham ap he ko Pani me phaink dain gay. itna okha mobile Lia.. :_x
...
...
...
...
...
...
...
aj Kal bhot uktahat si hai apny lifestyle se
...
...
...
...
...
...
...
ہے مری ذلّت ہی کچھ میری شرافت کی دلیل
جس کی غفلت کو مَلَک روتے ہیں وہ غافل ہوں میں
بزمِ ہستی! اپنی آرائش پہ تُو نازاں نہ ہو
تُو تو اک تصویر ہے محفل کی اور محفل ہوں میں
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں اے اقبالؔ اپنے آپ کو
آپ ہی گویا مسافر، آپ ہی منزل ہوں میں
...
سختیاں کرتا ہوں دل پر، غیر سے غافل ہوں میں
ہائے کیا اچھّی کہی ظالم ہوں میں، جاہل ہوں میں
میں جبھی تک تھا کہ تیری جلوہ پیرائی نہ تھی
جو نمودِ حق سے مٹ جاتا ہے وہ باطل ہوں میں
علم کے دریا سے نِکلے غوطہ زن گوہر بدست
وائے محرومی! خزف چینِ لبِ ساحل ہوں میں
...
مہر و مہ و انجم کا محاسِب ہے قلندر
ایّام کا مَرکب نہیں، راکِب ہے قلندر
...
-boring Sunday ,:_(
...
اشک کے دانے زمینِ شعر میں بوتا ہوں میں
تُو بھی رو اے خاکِ دلّی! داغؔ کو روتا ہوں میں
اے جہان آباد، اے سرمایۂ بزمِ سخن!
ہوگیا پھر آج پامالِ خزاں تیرا چمن
...
اُٹھّیں گے آزر ہزاروں شعر کے بُت خانے سے
مے پِلائیں گے نئے ساقی نئے پیمانے سے
لِکھّی جائیں گی کتابِ دل کی تفسیریں بہت
ہوں گی اے خوابِ جوانی! تیری تعبیریں بہت
ہوبہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟
اُٹھ گیا ناوک فگن، مارے گا دل پر تِیر کون
...
اور دِکھلائیں گے مضموں کی ہمیں باریکیاں
اپنے فکرِ نکتہ آرا کی فلک پیمائیاں
تلخیِ دوراں کے نقشے کھینچ کر رُلوائیں گے
یا تخیّل کی نئی دنیا ہمیں دِکھلائیں گے
اس چمن میں ہوں گے پیدا بُلبلِ شیراز بھی
سینکڑوں ساحر بھی ہوں گے، صاحبِ اعجاز بھی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain