اگر تم مجھے نا پسند کرنے کے باوجود میری ہر سرگرمی سے با خبر رہتے ھو
تو اے جاہلِ مطلق_!!
تم میرے سرکش مداح ھو
یہ عنایتیں غضب کی یہ بلا کی مہربانی
میری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی زبانی
نزیر بنارسی
احساسِ محبت کا میری ذات پہ رکھ دو
ایسا کرو تم ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو
معلوم ہے دھڑکن کا تقاضا بھی یہی ہے
یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو
یوں پیار سے ملنا بھی مناسب نہیں لگتا
یہ خواب کا قصہ ہے اسے رات پہ رکھ دو
اظہار ضروری ہے تو پھر کہ دو زباں سے۔
یہ دل کی کہانی ہے روایات پہ رکھ دو
یہ پیار کی خوشبو میں نیا رنگ بھرے گا
ایک پھول اٹھا کے مرے جزبات پہ رکھ دو
ہر وقت تمھارے ہی تصور میں رہوں گی
جادو سا کوئی میرے خیالات پہ رکھ دو
ایک میں کہ مرے شہر میں بارش نہیں ہوتی
اک تم کے ملاقات کو برسات پہ رکھ دو
مانو گی عشق تب ہی جب بات بنے گی
اس بار میری جیت میری مات پہ رکھ دو
ایک نقش بھی ادھر سے ادھر ھونے نہ پائے
میں جیسا تمہیں ملا تھا مجھے ویسا جدا کر دو
زہر ملی شراب ھوں اجتناب کیجےُ.
بندی بڑی خراب ھوں احتیاط کیجےُ.
تسلی کی بات فقط یہ ھے کہ___
ایک دن ہم بھی مر جائیں گے___
💔
ہاتھ چوموں گلے لگاوں میں
تیری باتیں کوئی سنائے تو
کوئی جو پوچھ لے تم سے کہ رشتہ کیا ھے اب ہم سے
تو نظروں کو جھکاتے ھو یہ تم اچھا نہیں کرتے
بکھر جائیں اندھیروں میں سہارا تم ھی دیتے ھو
مگر پھر چھوڑ جاتے ھو یہ تم اچھا نہیں کرتے _!
تم چن سکتے ھو ہمسفر نیا 💔
خیر میرا تو عشق تھا مجھے اجازت نہیں
💢_"ایک چیز
جو ہم لڑکیوں کی کبھی نہیں ہوتی......😋😁
😂" غلطی"😝💁♀️
کوئی لرزی ھوئی دستک ، برابر آئے جاتی ھے
کسی نے آخری حد تک کوئی در کھٹکھٹایا تھا .
سَاز میں کھوئے رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سوز نہ سمجھا کوئی
درد کی” ٹِیس“ تھی ،،، پازیب کی ”چَھم“ سے آگے
ایک بار مرزا جی کی محبوبہ نے مرزا سے پوچھا: دوسرے عشاق کے برعکس جو محض اپنی محبوباؤں سے یہ کہتے ہیں کہ ہم آسمان سے تارے توڑ لائیں گے یا فرطِ جذبات میں آ کر آسمان سے چاند اتارنے کا وعدہ کرتے ہیں۔ آپ میرے لئے کچھ ایسا کر سکتے ہیں جو حقیقی بھی ھو اور ان سے بڑھ کر بھی؟
اس پر مرزا جی بڑے اطمینان سے بولے:
میں آپ کے قدموں تلے جنّت لا سکتا ھوں۔😜
فیصلہ یہ ھے کہ اب آواز نہیں دینی کسی کو
زرا ہم بھی دیکھیں کون کتنا طلبگار ھے ہمارا
اسلام علیکم
کچھـ درد بڑے مٌبارک ھوتـــے ہیں۔
لگ جائیں تو آپکو پہلے ســے مختلف اِنسان بنادیتے ہیں۔
کچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ھوتی ہیں ، سیدھا اٌسکے دربار میں سـر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں۔
ایسـے درد ، ہر ٹھوکر ، ہر روگ ، ہر خلِش ، ہر بےبسی ، ہر بےتوجہی کو سلام۔
جِس نے آپ کو پہلــے سے بہتر اِنسان بنایا ھو ، اٌور 'صاحب کن فیکون' سے جا مِلؤایا ھـو •
مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ھے آوازوں کا...
میں کسی اجڑے ھوئے شہر کا سناٹا ھوں...
پتہ نہیں کہاں خوار ھو رھی ھے وہ نکمی۔
میرے ساتھ ھوتی ناں تو بیٹھ کر چائے پیتے ہم۔
خانہ بدوش
یہ جو مجھ پہ نکھار ھے سائیں آپ ھی کی بہار ھے سائیں
آپ چاہیں تو جان بھی لے لیں آپ کو اختیار ھے سائیں
تم ملاتے ھو بچھڑے لوگوں کو ایک میرا بھی یار ھے سائیں
کسی کھونٹی سے باندھ دیجئے اسے
دل بڑا بے مہار ھے سائیں
عشق میں لغزشوں پہ کیجئے معاف سائیں یہ پہلی بار ھے سائیں
کل ملا کر ھے جو بھی کچھ میرا
آپ سے مستعار ھے سائیں
ایک کشتی بنا کے دیجئے مجھے کوئی دریا کے پار ھے سائیں
روز آنسو کما کے لاتا ھوں غم میرا روزگار ھے سائیں
وسعت رزق کی دعا دیجئے
درد کا کاروبار ھے سائیں
خار زاروں سے ھو کے آیا ھوں پیراہن تار تار ھے سائیں
کبھی آ کر دیکھئے کہ یہ دل کیسا اجڑا دیار ھے سائیں
مُسکراہٹ تو اِک نُمائش ھے
یہ نُمائش دلیلِ حال نہیں
ہم تو خیر اِنتہا کے غافل ہیں
آپ کو بھی کوئی خیال نہیں
..دُکھ بھری داستان____ ماضی کی
!..حال کی بے رُخی کا ____قصّہ ھوں
..اے حقیقت کے____ ڈھونڈنے والے
!..میں تیری جستجو کا _حِصّہ ھوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain