Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

★ yashfa_786's posts:

یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
Sad Poetry image
y  ★ : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  ★ : یشفاء نور - 
yashfa_786
 ★ 

ان کی مت پوچھ نزاکت محسن !!
سانس لیتے ہیں تو تھک جاتے ہیں !!

yashfa_786
 ★ 

بڑی خاموش تھی مرگِ محبت
ہمارا بھی کوئی ھوتا تو روتا

yashfa_786
 ★ 

یوں بھی دور دور رہتے تھے
یوں بھی سینوں میں اک کدورت تھی
تم نے رسمً بھلا دیا ورنہ
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی

yashfa_786
 ★ 

" رٙدّی کا بھی کوئی بھاؤ ھوا کرتا ھے ،
افسوس کہ ؛
یک طرفہ جذبات اِس سے بھی گئے گُزرے ٹھہرتے ہیں ۔ " 💔

ﻧﮑﺎﻝ ﭘﺎﺅﮞ! ﯾﺎ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ لینی ھے؟ 
ﻭﮦ ﮈﻭﺏ ﮈﻭﺏ ﺭﮨﺎ ھﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﺷﺮﺍﺭﺕ ھﮯ
y  ★ : ﻧﮑﺎﻝ ﭘﺎﺅﮞ! ﯾﺎ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ لینی ھے؟ ﻭﮦ ﮈﻭﺏ ﮈﻭﺏ ﺭﮨﺎ ھﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﺷﺮﺍﺭﺕ ھﮯ - 
Sad Poetry image
y  ★ : یشفاء نور - 
yashfa_786
 ★ 

زندگی میں ایک چیز ھوتی ھے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔
پُرسکون زندگی گزارنے کیلئے اسکی بہت ضرورت پڑتی ھے ، جس چیز کو تم بدل نہ سکو اسکے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا ، کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں ، چاھے ہم روئیں چلّائیں یا بچوں کیطرح ایڑیاں رگڑیں ، وہ کسی دوسرے کیلئے ہوتی ہیں۔
مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لئے کچھ ھوتا ھی نہیں ، کچھ نہ کچھ ہمارے لئے بھی ضرور ھوتا ھے۔

yashfa_786
 ★ 

بہت الفاظ ھیں !
لکهنا بهی آتا ھے ...
مگر رہنے دو !
اب تمہیں منسوب کرنے کے لیئے
میرے حرف بهی ختم
میرے لفظ بهی ختم

Sad Poetry image
y  ★ : میری موت کا باعث تمھاری بے رخی کو لکھا جائے گا تمھاری بے رخی میری رگوں میں - 
ہمارے پاس سبھی کچھ ھے زندگی کے لیے
ہمارے پاس مگر زندگی کی قلت ھے
y  ★ : ہمارے پاس سبھی کچھ ھے زندگی کے لیے ہمارے پاس مگر زندگی کی قلت ھے - 
بہت الفاظ ہیں !
لکهنا بهی آتا ھے ...
مگر رہنے دو !
اب تمہیں منسوب کرنے کے لیئے 
میرے حرف بهی ختم 
میرے لفظ بهی ختم
💔
y  ★ : بہت الفاظ ہیں ! لکهنا بهی آتا ھے ... مگر رہنے دو ! اب تمہیں منسوب کرنے کے - 
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئی__تو پکارے ہم کو
تو ھے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ھے
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو
y  ★ : ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی__تو پکارے ہم کو تو ھے - 
اپریل کی بارش۔۔۔
ہواؤں کی سنسناہٹ
مٹی کی خوشبو۔۔۔
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں ۔۔
چائے کا کپ 
میں اور تیری یاد!!
y  ★ : اپریل کی بارش۔۔۔ ہواؤں کی سنسناہٹ مٹی کی خوشبو۔۔۔ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی - 
yashfa_786
 ★ 

خاموشی ضروری نہیں کہ ہمیشہ اپنی مرضی سے اختیار کی جاتی ھے.
بعض دفعہ جب ہمارے الفاظ کو رد کر دیا جائے،
جب ہماری ہر کوشش بیکار جائے،
جب آخری امید ٹوٹ جائے،
جب کچھ ایسا ھو کہ آپ جس کے لیے سب کو چھوڑ رھے ھوں اور وہ ھی آپکو غلط سمجھ کر چھوڑ جائے،
جس کی توقع نہ ھو،
اور جب بولنے کو باقی کچھ نہ رہے،
تب ہم خاموشیاں اختیار کرتے ہیں۔