Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

★ yashfa_786's posts:

yashfa_786
 ★ 

👁️ 👁️

yashfa_786
 ★ 
yashfa_786
 ★ 

آج سچ بولتے رہنا کوئی آسان نہیں
لوگ تو لوگ ہیں ،آئینے مکر جاتے ہیں

yashfa_786
 ★ 

♥️S♥️
اور پھر جب تیری کمی کی شدت محسوس ہوتی ہے
تو پھر دل کو منانے میں بہت دیر لگتی ہے

yashfa_786
 ★ 

احتیاط!
میں نے فون چارج کیا
میسج ٹائپ کیا
پھر سوچا
اگر آپ نے جواب نہ دیا
تو یہ رات بہت لمبی ہو جائے گی

yashfa_786
 ★ 

جانے کیا سوچ کے میں نے اُسے آواز نہ دی
ورنہ تنہائی تو اتنی تھی کہ دم گھٹتا تھا۔

yashfa_786
 ★ 

آ نسو مسکراہٹ سے زیادہ سپیشل ہوتے ہیں
"پتہ ہے کیوں ؟
"کیونکہ مسکراہٹ تو ہر کسی کے لئے ہوتی ہے"
"مگر آ نسو ان کے لئے ہوتے ہیں"
جنہیں ہم کھونا نہیں چاہتے ـ

yashfa_786
 ★ 

اذیتوں کے جنجال سے نکلی ہی نہیں زندگی ۔۔
میں خدا سے کہتا رہ گیا مجھے اور نہیں جینا

yashfa_786
 ★ 

سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں، اس خوف سے کہ کہیں کسی کا دل نہ دکھ جائے۔
🕊️

yashfa_786
 ★ 

اگر زندگی بھر کے لیے فیملی کے ساتھ کسی ایک شہر میں بسنا ہو… تو آپ پاکستان کے کس شہر کا انتخاب کریں گے؟

yashfa_786
 ★ 

ہم بتائیں تو کون پوچھے گا؟
گر چھپائیں تو کون پوچھے گا؟
ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں
مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا؟

yashfa_786
 ★ 

خوشی سے تم بچھڑ جاؤ مگر یہ دھیان میں رکھنا
کہ ہم ترک تعلق کو ـــــــــــــ وفاداری سمجھتے ہیں

yashfa_786
 ★ 

جستجو نے کسی منزل پر ٹھہر نے نہ دیا
ہم بھٹکتے رہے آوارہ خیالوں کی طرح

اب تو چائے میں بھی گول سرکل ہی بنتے ہیں دل ❤️ کوئی نہیں بنتا 😑
y  ★ : اب تو چائے میں بھی گول سرکل ہی بنتے ہیں دل ❤️ کوئی نہیں بنتا 😑 - 
yashfa_786
 ★ 

کچھ چیزیں دل کے بہت قریب ہوتی ہیں
جیسے جگر، پھیپھڑے، پسلیاں

Memes & Satire image
y  ★ : ARE WE? - 
yashfa_786
 ★ 

سچ جتنی دیر میں جوتے پہنتا ہے۔ جھوٹ اتنی دیر میں۔۔
آدھی دنیا گھوم آتا ہے۔

yashfa_786
 ★ 

نہ کُھلا تیرے ہجر کا روزہ
عید آئی بھی اور چلی بھی گئی

yashfa_786
 ★ 
yashfa_786
 ★ 

تم آئے ھو تو سنی چاپ اپنے قدموں کی
بہت دنوں سے مجھے انتظار اپنا تھا