Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

★ yashfa_786's posts:

Digital Art image
y  ★ : Come, let’s dance like the wisps of coffee steam ☕ - 
yashfa_786
 ★ 

اے دوست تیری وعدہ خلافی کی خیر ھو
اب ڈگمگا رھے ہیں قدم اعتبار کے

Memes & Satire image
y  ★ : Meme .. - 
yashfa_786
 ★ 

If anyone is in contact with Sophisticated Chaos then let me know. I have deleted his WhatsApp number long ago, and BlueSky has disabled my chats.

When they take action on you on all major platforms..including Facebook, instagram and bluesky
y  ★ : When they take action on you on all major platforms..including Facebook, - 
yashfa_786
 ★ 
yashfa_786
 ★ 

نعم البدل منافقوں کے ہوتے ہیں مخلص وقت کی طرح ہوتے ہیں دوبارہ نہیں ملتے

yashfa_786
 ★ 

جنہیں شوق ہے عمر درازی کا
ان سے کہو ہمارے حصے کا بھی جی لیں

yashfa_786
 ★ 

😭absolutelynot0284

Life Advice image
y  ★ 🔥 : .. .. quotes - 
Life Advice image
y  ★ : Advice.... - 
Riddles & Puzzles image
y  ★ : Riddle - 
yashfa_786
 ★ 

وہ صرف اس دن سے ڈرتے ہیں جس دن وہ باہر آکر بولے گا ۔
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

yashfa_786
 ★ 

Sometimes you are so divinely protected. That you do not get what you want.

yashfa_786
 ★ 

As-sallamu'Alaykum
دل کی گہرائیوں سے آپ کو اور آپ کے
پیاروں کو عید مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبت اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ بابرکت دن آپ کے دل میں سکون، گھر میں رحمت اور زندگی میں آسانیاں لے کر آئے۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے نئی امیدیں، نئی خوشیاں اور بے شمار برکتیں لے کر آئے۔
عید مبارک 💫
Saa7

Islamic Quotes image
y  ★ : تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ - 
Digital Art image
y  ★ : wishing you wll a happy time - 
yashfa_786
 ★ 

کچھ دن پہلے ایک خاتون سے بات ہوئی، وہ کہہ رہیں تھیں کے بہو ایسی ہو کہ کچن جائے تو باورچی/ چیف لگے اور جب ڈرائنگ روم میں قدم رکھے تو میم لگے۔ میں اس کی جہالت اور سوچ پر حیران ہوں
لڑکیاں کیا شوپیس ہیں جو ڈرائنگ روم کی زینت بنانے کے لیے گھر بیا کر لانی؟ کسی کے گھر کی عزت، باپ کی شہزادی اب گھر آئے غیر محرم مہمانوں ک سامنے پیش کرنی اور وہ لڑکی جو ماں باپ کے گھر میں راج کرتی وہ ملازموں کی طرح کام بھی کرے؟ بہو کو تو عزت دینی چاہیے کہ وہ اپنا نئے گھر نئے لوگوں میں آتی ہے آنکھوں میں اتنے خواب بسا کر
لڑکیاں لائف پارٹنر ہونی چاہیے جو گھر کو گھر بنائے نہ کہ اسے ملازمہ کی طرح رکھا جائے
آپ کی کیا رائے ہے؟

yashfa_786
 ★ 
yashfa_786
 ★ 

یوں غلامی پہ رضا مند نہیں کر سکتا
تُو مری سوچ کو پابند نہیں کر سکتا