Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

★ yashfa_786's posts:

yashfa_786
 ★ 

کچھ دن پہلے ایک خاتون سے بات ہوئی، وہ کہہ رہیں تھیں کے بہو ایسی ہو کہ کچن جائے تو باورچی/ چیف لگے اور جب ڈرائنگ روم میں قدم رکھے تو میم لگے۔ میں اس کی جہالت اور سوچ پر حیران ہوں
لڑکیاں کیا شوپیس ہیں جو ڈرائنگ روم کی زینت بنانے کے لیے گھر بیا کر لانی؟ کسی کے گھر کی عزت، باپ کی شہزادی اب گھر آئے غیر محرم مہمانوں ک سامنے پیش کرنی اور وہ لڑکی جو ماں باپ کے گھر میں راج کرتی وہ ملازموں کی طرح کام بھی کرے؟ بہو کو تو عزت دینی چاہیے کہ وہ اپنا نئے گھر نئے لوگوں میں آتی ہے آنکھوں میں اتنے خواب بسا کر
لڑکیاں لائف پارٹنر ہونی چاہیے جو گھر کو گھر بنائے نہ کہ اسے ملازمہ کی طرح رکھا جائے
آپ کی کیا رائے ہے؟

yashfa_786
 ★ 
yashfa_786
 ★ 

یوں غلامی پہ رضا مند نہیں کر سکتا
تُو مری سوچ کو پابند نہیں کر سکتا

Islamic Quotes image
y  ★ : Don't mix culture - 
Attitude Poetry image
y  ★ : dust of you must - 
yashfa_786
 ★ 

When a fruit in the bush looks too ripe, do not rush to pick it. First ask why the birds have left it alone.
—African Proverb—

yashfa_786
 ★ 

عید کی مبارک باد
Mufti Tariq Masood
https://youtu.be/7vNoItx_muU?si=F-divucRRH4z4dSu

yashfa_786
 ★ 
Islamic Quotes image
y  ★ : صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم⁦ - 
yashfa_786
 ★ 

بعد میں سمجھ آتا ہے عیدی ضروری نہیں عیدی دینے والے ہاتھ ضروری ہوتے ہیں

yashfa_786
 ★ 

پوری کائنات سکون میں ہے، نہ کوئ جلدی میں ہے، نہ کوئ ضد کر رہا ہے، نہ کوئ پریشان ہے سواۓ انسان کے

Motivational Quotes image
y  ★ : don't rush - 
Memes & Satire image
y  ★ 🔥 : Meme and Satire - 
yashfa_786
 ★ 

عید پر لون کا سوٹ بنانے والی خواتین کو اسلام علیکم اِنَّ اللّٰہ مَعَ الصّٰابِرِی٘نَ

Mehndi Design image
y  ★ 🔥 : کشمیری چوڑیوں کے بعد پیش خدمت ہے کانپوری مہندی یعنی کچھ بھی - 
yashfa_786
 ★ 

_`گھنـگرو والی جیــولری....
آج کل یہ کشمیری چوڑیاں ٹرینڈ میں ہیں اور خواتین انھیں دھڑا دھڑ خرید رہی ہیں بغیر کچھ سوچے سمجھے۔
سمجھنے کی بات یہاں یہ ہے ان چوڑیوں میں گھنگرو لگے ہیں، جس کے بارے قرآن و حدیث میں واضح طور پر منع کیا گیا ہے۔
ام المؤمنین عائشہ ؓ کے پاس ایک لڑکی آئی
اس کے پاؤں میں گھونگھرو بج رہے تھے تو آپ نے کہا: اسے میرے پاس نہ آنے دو جب تک تم انہیں کاٹ نہ دو، اور کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے: `"فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں گھنٹی ہو۔

yashfa_786
 ★ 

جب لوگ آپ کی کھال نہیں اتار پاتے
تو وہ آپ کی بولی گئی باتوں کی کھال اتارنا شروع کر دیتے ہیں
کیونکہ انکا مطلب ہر لحاظ سے آپکا جینا حرام کرنا ہوتا ہے

yashfa_786
 ★ 

زندگی کا ایک مصرف یہ بھی ہے کہ آپ کسی آنکھوں سے محروم شخص کی آنکھ بن جائیں!

yashfa_786
 ★ 

ہمیں چیزیں پریشان نہیں کرتیں، بلکہ اُن کے بارے میں ہمارے خیالات ہمیں بے چین کرتے ہیں۔
رواقیت سکھاتی ہے کہ حقیقی طاقت کنٹرول میں نہیں بلکہ قبولیت میں ہے، جو تم بدل سکتے ہو اسے بدلو جو نہیں بدل سکتے اسے قبول کرو۔

yashfa_786
 ★ 

گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل
کسی کے وعدۂ فردا کی گفتگو ہی سہی
فیض