Damadam.pk
yashfa_786's posts | Damadam

yashfa_786's posts:

یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
Life Advice image
y  : یشفاء نور - 
yashfa_786
 

!....اس سے اندازہ لگا ہجر کی کڑواہٹوں کا
!...آخری خط تیرا دیمک سے بھی کھایا نہ گیا

yashfa_786
 

لڑکی ایک نوجوان کے مسلسل گھورنے سے پریشان ہوئی تو ساتھ سیٹ پہ بیٹھی بزرگ عورت سے بولی
"یہ بے حیا مرد پچھلے آدھے گھنٹے سے آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر مجھے دیکھ رہا ھے“
بوڑھی اماں نے سر سے پاوں تک لڑکی کو دیکھا اور اطمینان سے بولی :
یہ وہی دیکھ رہا ھے جو تم نے دکھانے کے لیے اتنے چُست کپڑے پہن رکھے ھیں : موصوفہ گرج دار آواز میں بولی "میرا جسم میری مرضی"
بُزرگ عورت حماقت پر مبنی اس جملے کو سُن کر کہنے لگیں۔
"اگر تُمہارا جسم تُمہاری مرضی ہے تو اُس نے کونسی آنکھیں بینک سے قرضے میں لے رکھی ھیں! اُسکی آنکھیں اُسکی مرضی. 😂
┄┉❈❥❀❀❥❈┉┄

( شبِ معراج )
ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا...
میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو ؟
ایک ہی جواب آیا..." میری اُمت کی مغفرت " 
دعاؤں میں یاد رکھنا
y  : ( شبِ معراج ) ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا... میرے مِحبوب مانگو کیا - 
میری آنکھوں کے گرد جو سیاہ حلقے ھے ...
یہ میرے مردہ خوابوں کی قبریں ھیں
y  : میری آنکھوں کے گرد جو سیاہ حلقے ھے ... یہ میرے مردہ خوابوں کی قبریں ھیں - 
یشفاء نور
y  : یشفاء نور - 
"چیخ "سنی دروازوں کی
 جیسے" مت "جا کہتے ھوں
y  : "چیخ "سنی دروازوں کی جیسے" مت "جا کہتے ھوں - 
کس سید کی خاموشی ھے؟
دیکھی دیکھی خاموشی ھے 
بے چینی میں ٹہل رہا ھوں
پہلی پہلی خاموشی ھے! 
یہ جو دھوم مچی ھے تیری
اصل میں میری خاموشی ھے! 
⁦❤️⁩
y  : کس سید کی خاموشی ھے؟ دیکھی دیکھی خاموشی ھے بے چینی میں ٹہل رہا ھوں پہلی - 
yashfa_786
 

-" ہم کچی عمروں میں وہ سمجھدار لوگ ھیں جنہوں نے خواب دیکھنے کی عمر میں اپنے خوابوں کو ٹوٹتا دیکھا اور پھر اپنی ویران آنکھوں پر کوئی رنگین خواب سجنے سے ہمیشہ خود کو روکنے کی کوشش میں وقت سے پہلے خود کو بوڑھا ہوتے دیکھا ھے_"💔

yashfa_786
 

اب مجھے تحریروں کی آڑ میں ماتم لکھنا پسند ھے
یہ جو لوگ زندگی کے سب سے قریب ہوتے ھیں ناں،،
اذیت کا باعث بھی یہی مہربان ہستیاں بنتی ھیں
ان کے الفاظ رویہ اور گریز کر جانا جدائی کی اذیت سے زیادہ درد ناک ھوتا ھے۔

yashfa_786
 

خاص ھیں وہ لوگ
جو وقت آنے پر وقت دیتے ھیں

yashfa_786
 

بعض اوقات ھم ذہنی سکوں کے علاوہ کچھ نہیں چاہتے 💔

yashfa_786
 

-" باقی تو سب ٹھیک ھے لیکن کبھی کبھی خود کو پڑنے والے اداسی کے نہ ختم ہونے والے ان طویل دوروں سے مجھے بہت خوف آتا ھے 💔

yashfa_786
 

بڑا بے چین رکھتی تھیں تعلق داریاں اُسکی
ادھر میری جنوں خیزی, اُدھر بے زاریاں اُسکی 💔

yashfa_786
 

-" کبھی کبھی مجھے اپنے ہاتھوں کی
لکیروں پر بہت ترس آتا ھے کہ یہ محروم رہیں اُن سب سے جنہیں دل نے چاہا بہت_" 💔

yashfa_786
 

میں تو سوچوں کی اذیتوں میں گھری ھوئی بے بس لڑکی ھوں 💔

yashfa_786
 

محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی،
برداشت نہیں کر سکتے 💔